Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs

بادشاہی مسجد کہاں واقع ہے؟

  • کراچی
  • لاہور
  • وزیر آباد
  • اسلام آباد
  • b
  • بادشاہی مسجد کو 1673 میں مغل بادشاہ اورنگزیب عالمگیر نے تعمیر کروایا۔
    بادشاہی مسجد پاکستان کی دوسری بڑی مسجد ہے جس میں ایک وقت میں تقریبا 60 ہزار نمازی نماز ادا کرسکتے ہیں۔
    پاکستان کی سب سے بڑی مسجد فیصل مسجد ہے جہاں ایک وقت میں تقریبا 1 لاکھ نمازی نماز ادا کر سکتے ہیں

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *