Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

بچون کو نمونیا، گردن توڑ بخار اور ہیپاٹائٹس سے محفوظ رکھنے کیلئے کونسی ویکسین ااستمعال ہوتی ہے؟

  • پی سی وی
  • پولیو
  • بی سی جی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • A
  • نموکوکل کانجوگیٹ ویکسین (پی سی وی)2 مہینے سے 15 مہینے تک کے بچوں کو لگائی جاتی ہے۔
    پی سی وی بچوں کو 15 قسم کی ایسی بیماریوں سے بچوں کو محفوظ رکھتی ہے جو نموکوکل بیکٹیریا کی وجہ سے لاحق ہو سکتی ہیں۔

View More Details >>

2 Comments to “بچون کو نمونیا، گردن توڑ بخار اور ہیپاٹائٹس سے محفوظ رکھنے کیلئے کونسی ویکسین ااستمعال ہوتی ہے؟”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *