General Knowledge MCQs Interview MCQs

بہاولپور شہر کس دریا پر واقع ہے؟

  • دریائے راوی
  • دریائے جہلم
  • دریائے بیاس
  • دریائے ستلج
  • d
  • بہاولپور وہ پہلی ریاست ہے جس نے سب سے پہلے 5 اکتوبر 1947 کو پاکستان میں شمولیت اختیار کی۔بہاولپور ریاست کا نام 1748 میں ریاست بہاولپور کے نواب بہاول کے نام سی مناسبت سے رکھا گیا۔بہاولپور شہر رقبہ کے لحاظ سے پنجاب کا سب سے بڑا ضلع ہے جس کا کل رقبہ 246 مربع کلومیٹر ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *