Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

بی سی جی ویکسین کتنے وقت تک قابل استمعال ہوتی ہے؟

  • 4 گھنٹے
  • 6گھنٹے
  • 24 گھنٹے
  • 2 دن
  • B
  • خسرہ کی ویکسین بنانے یا کھولنے کے بعد زیادہ سے زیادہ 6 گھنٹہ تک قابل استمعال رہتی ہے۔اُسکے بعد استمعال نہیں کی جاسکتی۔
    بی سی جی ویکسین جلد میں لگائی جا تی ہے۔
    بی سی جی ویکسین بچوں کو تپ دق سے محفوظ رکھتی ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *