- وائرس
- بیکٹیریا
- اے اور بی دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- B
-
ٹیٹنس / تشنج کی بیماری کلورس ٹریڈم ٹیٹانی نامی بیکٹیریا سے پھیلتی ہے۔
بیکٹیریا جب فضلے کے ساتھ انسان یا جانور کے جسم سے باہر آتا ہے تو پھیلاؤ کا سبب بنتا ہے۔
یہ بیکٹیریا زخم لگنے کی صورت میں انسان کے جسم میں داخل ہوجاتا ہے۔