Constable (FIA) Federal Investigation Agency (FIA) General Knowledge MCQs

تفتیشی افسر کے پاس کیس کی فائل کو کیا کہتے ہیں ؟

  • تفتیشی فائل
  • مثل
  • فائل
  • کوئی نہیں
  • b
  • تفتیسی افسر کے پاس کیس سے متعلق وہ فائل جس میں مکمل تفتیش درج ہو ، اور جسے تفتیشی افسر عدالت میں مجسٹریٹ یا جج کے سامنے پیش کرے مثل کہلاتی ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *