- غیر شفاف
- شفاف
- غیر منور
- نیم شفاف
- A
-
اشیاء تین طرح کی ہوتی ہیں جن میں شفاف، نیم شفاف اور غیر شفاف شامل ہیں۔
شفاف اشیاء ایسی اشیاء ہوتی ہیں جن میں سے روشنی آسانی سے گزر سکے اُنہیں شفاف اشیاء کہا جاتا ہے مثلا پانی ، ہوا، گلاس وغیرہ
نیم شفاف اشیاء میں سے تھوڑی تھوڑی روشنی گزر سکتی ہے۔
غیر شفاف اجسام میں سے روشنی نہیں گزر سکتی۔