- متعلقہ بیماری کے جراثیم
- اینٹی باڈیز
- وائرس
- ان میں سے کوئی نہیں
- B
-
حفاظتی ٹیکہ لگانے سے جسم میں اینٹی باڈیز پیدا ہوتی ہیں۔
اور جس بیماری سے متعلقہ یہ حفاظتی ٹیکہ ہوتا ہے اُس بیماری کے جراثیم مستقبل میں اگر جسم پر حملہ آور ہوں تو قوت مدافعت اور اینٹی باڈیز فورا اُنھیں پہچان لیتی ہیں اور اُن جراثیم کو مار دیتی ہیں۔