- منہ کے ذریعے
- ناک کے ذریعے
- سوئی کی مدد سے
- اوپر والے تمام
- D
-
زیادہ تر حفاظتی ٹیکے بچے کے بازو کے اُوپر والے حصہ میں یا ٹانگ کے اوپر والے حصے (ران) پر سُوئی کی مدد سے لگائے جاتے ہیں۔
چند حفاظتی دوائیاں / ٹیکے بچوں کو منہ کے ذریعے پلائے جاتے ہیں۔
اورچند حفاظتی دوائیاں / ٹیکے بچوں کو ناک میں سپرے کے ذریعے بھی دیئے جاتے ہیں۔