Islamic Study MCQs Ministry of Religious Affairs (MORA) Moavineen E Hujjaj NTS Past Papers

خانہ کعبہ کے گرد ایک طواف میں کتنے چکر ہوتے ہیں؟

  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • b
  • خانہ کعبہ کے گرد سات چکر لگانے سے طواف ِکعبہ ادا ہو جاتا ہے۔
    خانہ کعبہ کے طواف کے بعد حجاج کرام مقام ابراہیم پر دو نفل ادا کرتے ہیں۔
    مقامِ ابراہیم پر دو نفل ادا کرنے کے بعد حجاج کرام آبِ زم زم پیتے ہیں۔
    آبِ زم زم کھڑے ہو کر اور خانہ کعبہ کی طرف منہ کر کے پینا سنت ہے۔
    آبِ زم زم پینے کے بعد چند قطرے سر میں ڈالنا بھی سنت ہے۔
    آبِ زم زم پینے کے بعد حجاج کرام صفا مروہ کے سات چکر لگاتے ہیں۔
    صفا مروہ کے تقریبا درمیان میں ایک جگہ پر سبر لائٹیں لگی ہوئی ہیں وہاں پہنچ کر حجاج کرام تیز تیز تقریبا بھاگتے ہوئے گزرتے ہیں کیونکہ اماں حاجرا علیہ السلام جب اس مقا م پر پہنچتی تھیں تو تیز تیز چلتی / بھاگتی تھیں۔
    صفا مروہ کے بعد حجاج کرام سر کے بال کٹواتے ہیں۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *