Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

خسرہ کی پہلی خوراک کس عمر میں دی جاتی ہے؟

  • 6 ماہ
  • 9 ماہ
  • 12 ماہ
  • 15 ماہ
  • B
  • خسرہ کی دوسری خوراک 15 ماہ کی عمر میں دی جاتی ہے۔
    خسرہ کی ویکسین انجیکشن کی صورت میں ہوتی ہے اور اسے جلد اور گوشت کے درمیان لگانا چاہیئے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *