Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

دست / اسہال کی بیماری کس سے پھیلتی ہے؟

  • وائرس
  • بیکٹیریا
  • اے او ربی دونوں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • C
  • دست / اسہال کی بیماری روٹا وائرس کیوجہ سے پھیلتی ہے۔
    لیکن یہ بیماری کئی وجوہات کی بنا پر مختلف جراثیم، بیکٹیریا کی وجہ سے بھی پھیل سکتی ہے

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *