- آسٹریلیا
- انٹارکٹکا
- ایشا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
دُنیا میں کل سات بر اعظم ہیں جن میں سب سے بڑا بر اعظم ایشیا ہے جبکہ سب سے چھوٹا بر اعظم آسٹریلیا ہے۔
براعظم آسٹریلیا کا کُل رقبہ 7.692 ملین مربع کلومیٹر ہے۔
براعظم ایشیا کا کُل رقبہ 44.58 ملین مربع کلومیٹر ہے۔