- شیر
- اونٹ
- ہاتھی
- بکری
- b
-
ریگستان میں اونٹ کو سفر کیلئے اور سامان کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے کیلئے استمعال کیا جاتا ہے۔اونٹ کے پاؤں کی بناوٹ ایسی ہے کہ یہ ریت پر آسانی سے سفر کر سکتا ہے اور صحرا میں پانی کی غیر موجودگی میں بھی کئی کئی دن تک بغیر پانی پئے زندہ رہ سکتا ہے ۔ان تمام خصوصیات کی وجہ سے اونٹ کو ریگستان کا جہاز کہا جاتا ہے۔