- ڈی ہائیڈریشن
- ریسپائریشن
- وینٹی لیشن
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
سانس لینے کے عمل میں ہوا پھیپھڑوں کے اندر لے جانے کا عمل انسپائریشن اور ہوا باہر نکالنے کا عمل ایکسپائریشن کہلاتاہے۔
ان دونوں عوامل کو ملا کر، ریسائریشن کہا جاتاہے۔