General Knowledge MCQs Interview MCQs

سب سے زیادہ طاقت گاڑی کے کس گیئر میں ہوتی ہے؟

  • پہلے گیئر میں
  • دوسرے گیئر میں
  • تیسرے گیئر میں
  • ریورس گیئر میں
  • d
  • گاڑی کے پہلے گیئر میں سب سے زیادہ طاقت ہوتی ہے۔اکثر اوقات جہاں گاڑی کے یا سامان کو کھینچنے کی ضرورت ہو وہاں پہلے گیئر میں سب سے زیادہ طاقت ہوتی ہے لیکن رفتار کے معاملہ میں پہلے گیئر میں کوئی خاص رفتار نہیں ہوتی۔

View More Details >>

2 Comments to “سب سے زیادہ طاقت گاڑی کے کس گیئر میں ہوتی ہے؟”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *