- سچل سرمست
- شاہ عبداللطیف بھٹائی
- صدیق ساغر
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
سچل سرمست کا اصل نام عبدالوہاب تھا۔
سچل سرمست سندھی زبان کے ایک صوفی شاعر تھے۔
آپ کی شاعری چھ مختلف زبانوں میں ملتی ہے جس میں عربی، سندھی، پنجابی، اردو، فارسی اور بلوچی شامل ہے۔