- 1960
- 1969
- 1985
- 1991
- d
-
پاکستان کے چاروں صوبوں کے درمیان پانی کی تقسیم کے تنازعات تھے۔ہر صوبے کا دعوہ تھا کہ اُسے پانی کم مل رہا ہے۔اس مسئلہ کو حل کرنے کیلئے تمام صوبوں کے درمیان پانی کی تقسیم کا معاہدہ طے پایا۔اس معاہدہ میں موجودہ اور مستقبل کی ضرورت کے مطابق دریائے سندھ کے پانی کو تقسیم کیا گیا۔صوبوں کے مابین پانی کی تقسیم کا یہ معاہدہ 16 مارچ 1991 کو دستخط کیا گیا۔یہ معاہدہ بنیادی طور پر 14 شرائط پرمشتمل ہے۔اس معاہدی کی رُو سے صوبہ پنجاب دریائے سندھ کا 37 فیصد پانی استمعال کرے گا۔صوبہ سندھ دریائے سندھ کا 37 فیصد پانی استمعال کرے گا۔ خیبر پختونخواہ دریائے سندھ کا 14 فیصد پانی استمعال کرے گا اور صوبہ بلوچستان دریائے سندھ کا 12 فیصد پانی استمعال کر سکے گا۔