- 24 جنوری
- 08 مارچ
- 24 اپریل
- 31 مئی
- d
-
عالمی سطح پر سگریٹ نوشی کے خلاف دن 1987 ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے ایک قرار داد سے منظور کیا۔سگریٹ نوشی کے خلاف عالمی دن دُنیا بھر کے تقریبا 193 ممالک میں منایا جاتا ہے۔یونائیٹڈ نیشن کے تمام ممبر ممالک سگریٹ نوشی کے خلاف اس مہم میں حصہ لیتے ہیں۔ایک سروے کے مطابق پوری دُنیا میں ہر سال تقریبا 8 ملین لوگ سگریٹ نوشی کی وجہ سے موت کا شکار ہوتے ہیں اور 1.2 ملین لوگ ایسے ہیں جو سگریٹ تو نہیں پیتے لیکن سگریٹ پینے والے لوگوں کے ساتھ اُٹھنے بیٹھنے کیو جہ سے سگریٹ کے دھویں کے خطرناک اثرات سے متاثر ہوتے ہیں اور مختلف بیماریوں کا شکار ہو کر موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔