- 08
- 10
- 12
- 21
- b
-
عشرہ مبشرہ عربی زبان کا لفظ ہے۔عشرہ کا مطلب ہے دس اور مبشرہ کا مطلب ہے خوشخبری / بشارت۔عشرہ مبشرہ میں وہ صحابہ کرام شامل ہیں جنہیں نبی ﷺ نے انکی زندگی میں جنتی ہونے کی بشارت دی۔ ان صحابہ کرام میں ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ، عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ، عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ، علی رضی اللہ تعالی عنہ، طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ تعالی عنہ، زبیر بن عوام رضی اللہ تعالی عنہ، عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ، عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ، سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ،ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالی عنہ شامل ہیں۔