Interview MCQs

علی رضی اللہ تعالی عنہ کے قاتل کا کیا نام تھا؟

  • عبدالرحمن ابن جراح
  • عبدالرحمن ابن یزید
  • عبدالرحمن ابن ملجم
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ 17 رمضان المبارک / 19 رمضان المبارک کو فجر کی نماز پرھنے کوفہ کی مسجد میں موجود تھے کہ ایک خارجی / منافق عبد الرحمن ابن ملجم نے علی رضی اللہ تعالی عنہ پر زہریلی تلوار سے حملہ کر دیا۔ اس حملہ میں علی رضی اللہ تعالی عنہ شدید زخمی ہو گئے اور دو دن بعد علی رضی اللہ تعالی عنہ شہید ہوگئے۔اسلامی کیلنڈر کے مطابق آپ رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت کا سال 40 ہجری ہے جبکہ عیسوی کیلنڈر کے مطابق 661 عیسوی ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *