- تحریک عدم تعاون
- تحریک عدم اعتماد
- تحریک عدم دلچسپی
- تحریک بغاوت
- A
-
تحریک عدم اعتما د ایک آئینی تحریک ہے۔اس تحریک کی مدد سے مجلس شوری کی اکثریت وزیر اعظم کے عہدہ سے ہٹا سکتی ہے۔تحریک عدم اعتماد پاکستان کے آئین 1973 کے آرٹیکل 95 کے تحت پیش کی جاتی ہے۔قومی اسمبلی میں کُل نشستوں کی تعداد 342 ہے۔تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کیلئے کم از کم 172 ووٹ درکار ہوتے ہیں۔سابقہ وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد 8 مارچ 2022 کو قومی اسمبلی میں جمع کروائی گئی۔تحریک عدم اعتماد کیلئے ووٹنگ 10 اپریل 2022 کو ہوئی اور تحریک عدم اعتماد کے حق میں 341 میں سے 174 ووٹ ڈالے گئے۔اور اسطرح سابقہ وزیر اعظم عمران خان کو وزارتِ عظمی کا عہدہ چھوڑنا پڑا۔