Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

عمر 15 سے 49 سال تک کی خواتین کو ٹی ٹی کی دوسری خوراک پہلی خوراک کے کتنے عرصہ کے بعد دینی چاہیئے؟

  • 1 ماہ بعد
  • 6 ماہ بعد
  • 1 سال بعد
  • دوسری خوراک نہیں دیتے
  • A
  • ٹی ٹی کے دو ٹیکے 3 سال تک تشنج سے محفوظ رکھتے ہیں۔
    حاملہ خواتین کو لگائے جانے والے ٹیکوں کا وقفہ کم از کم 4 ہفتہ ہونا ضروری ہے۔
    ٹی ٹی کا انجیکشن 90 کے زاویہ پر لگانا چاہیئے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *