Interview MCQs Islamic Study MCQs

غزوہ بدر میں کتنے مسلمانوں نے شرکت کی؟

  • 313
  • 315
  • 318
  • 321
  • a
  • غزوہ بدر 17 رمضان المبارک 2 ہجری کو لڑاگیا۔غزوہ بدر کو یوم الفرقان بھی کہا جاتا ہے۔غزوہ بدر میں 313 صحابہ کرام اور 1000 کفار نے حصہ لیا۔صحابہ کرام میں سے 14 صحابہ کرام شہید ہوئے جبکہ 70 کفار مارے گئے اور 70 کو قیدی بنا لیا گیا۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *