- 100 فٹ
- 200 فٹ
- 300 فٹ
- 400 فٹ
- b
-
بڑی بلڈنگز ، ہوٹلز کے باہر پانی کیلئے ایک سسٹم لگا ہوتا ہے جسے فائر ہائیڈرنٹ کہا جاتا ہے۔یہ اس لئے بنایا جاتا ہے تاکہ اگر کبھی آگ لگ جائے تو آگ بجھانے والی گاڑیاں / فائر فائٹرز یہاں سے ڈائریکٹ پانی لے سکیں اور آپ پر جلد سے جلد قابو پایا جاسکے۔