- انتہائی کم
- معتدل
- تیز
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
اگر گاڑی کو تیز رفتار سے چلایا جائے تو انجن کا زور زیادہ لگے کا اور گاڑی فیول زیادہ استمعال کرے گی اور رفتار بار بار کم کرنے اور بڑھانے سے فیول ایوریج پر بھی فرق پڑے گا۔