Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو کب قائم کیا گیا؟

  • 1947
  • 1950
  • 1955
  • 1960
  • B
  • فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو یکم جولائی 1950 کو قائم کیا گیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا پُرانا نام سینٹرل بورڈ آف ریونیو (سی بی آر) تھا جِسے ایف بی آر ایکٹ-2007 کے تحت جولائی 2007 میں سینٹرل بورڈ آف ریونیو (سی بی آر) سے تبدیل کر کے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کر دیا گیا۔ایف بی آر کا بنیادی طور پر کام تمام افراد اور کاروباری اداروں سے ٹیکس اکٹھا کرنا ہے۔ایف بی آر کے موجودہ چیئرمین عاصم احمد ہیں۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *