- عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
- c
-
قلعہ قموس پر قبیلہ بنو نادر کی حکمرانی تھی۔قلعہ قموس مدینہ، سعودی عرب سے 150 کلومیٹر کے فاصلہ پر خیبر کے مقام پر واقع ہے۔قلعہ قموص کوغزوہ خیبر میں فتح کیا گیا۔غزوہ خیبر 7 ہجری میں لڑا گیا۔غزوہ خیبر میں مسلمانوں کی تعداد تقریبا 1600 تھی اور یہودی جنگجوؤں کی تعداد تقریبا 20 ہزار تھی۔قلعہ قموص کا شمار یہودیوں کے سب سے مضبود قلعہ میں ہوتا تھا۔اس قلعہ کا سرادار راحب تھا جس کے بارے میں مشہور تھا کہ یہ ایک ہزار سپاہیوں سے اکیلے لڑسکتا ہے۔ علی رضی اللہ تعالی عنہ نے راحب کو قتل کیا اور قلعہ قموص فتح ہوا۔ اس غزوہ میں 93 یہودی مارے گئے اور 15 مسلمان شہید ہوئے۔
عمرہ کا مختصر طریقہ چاہیئے
حج کا طریقہ
عزمین حج اٹھ ذی الحج کو فجر کی نماز کے بعد احرام باندھ کر دو رکعت نماز پڑھے جاتے ہیں۔اور حج کی نیت کرتے ہیں۔اس کے بعد منی کے میدان کی طرف نکل جاتے ہیں منا مکہ سے تند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے فجر کی نماز پڑھ کر حاضری وہاں سے میدان عرفات جاتے ہیں