CTS Past Papers Psychometric MCQs Rescue 1122

مجھے توجہ مرکوز کرنے میں دشواری ہوتی ہے چاہے کام کتنا ہی آسان کیوں نہ ہو۔

  • زیادہ غیر متفق
  • غیر متفق
  • متفق
  • زیادہ متفق
  • b
  • یہ فقرہ ظاہر کر تا ہے کہ آ پ ذہنی عدم استحکام کا شکار ہیں اور آپ کسی بھی ذمہ داری کو احسن طریقہ سے سر انجام نہیں دے سکتے ۔آپ کسی کام پر فوکس نہیں کر سکتے۔اس فقرہ سے ظاہر ہو گا کہ آپ کسی ذہنی پریشانی یا ڈپریشن کا شکار ہیں۔
    آپ کو ایسے فقرات کا جواب انکار کی صورت میں دینا ہے جس سے ظاہر ہو کہ آپ ایک نارمل شخص ہیں اور ہر کام کو دھیان سے کریں گے۔ کام آسان ہو یا مشکل یہ آپ کیلئے معنی نہیں رکھتا۔آپ ہر کام کو زندہ دلی اور حاظر دماغی کے ساتھ سر انجام دیتے ہیں۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *