- 50 سال
- 69 سال
- 92 سال
- 112 سال
- C
-
لتا منگیشر کا اصل نام ہیما منگیشکر تھا۔آپ 28 فروری 1929 کو اندور، بھارت میں پیدا ہوئیں۔آپ مشہور گلوکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ سیاستدان بھی تھیں۔اِنھوں نے دُنیا کی مختلف زبانوں میں 25000 گیت گائے اور مجموعی طور پر 50،000 کے قریب گیت گائے جو کہ عالمی سطح پر سب سے زیادہ گیت گانے کا ریکارڈ ہے۔اسی وجہ سے ان کا نام گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کیا گیا۔لتا منگیشکر کو سُروں کی ملکہ بھی کہا جاتا ہے۔لتا منگیشیر کو انڈیا کا سب سے بڑا سول ایوارڈ بھارت رتنا سے بھی نوازا گیا۔لتا منگیشکر انڈیا کے مشہور گلوکارہ آشا بھوسلے کی بہن ہیں۔لتا منگیشکر کی موت ممبئی میں 6 فروری 2022 میں کرونا وائرس کیوجہ سے ہوئی۔