- پشاور
- لاہور
- حیدرآباد
- کوئٹہ
- B
-
موتی مسجد کو پُرل مسجد بھی کہا جاتا ہے۔موتی مسجد لاہور قلعہ کےاندر واقع ہے۔مغل بادشاہ جہانگیر نے اس مسجد کو تعمیر کروایا۔اس مسجد کی تعمیر کا کام 1630 میں شروع ہوا ، اور 1635 میں مکمل ہوا۔یہ مسجد سفید سنگِ مر مر سے بنائی گئی ہے۔اس مسجد کے تین گنبد ہیں۔لاہور کے علاوہ موتی مسجدکے نام سے مساجد آگرہ، بھوپال، دہلی اور کراچی میں بھی واقع ہیں۔