- زیادہ غیر متفق
- غیر متفق
- متفق
- زیادہ متفق
- b
-
کسی بھی ایسی چیز کے بارے میں سوچنا جو ہماری ہو ہی نہ تو یہ ایک فطری عمل ہے ، ہر کوئی ایسی بہت سی چیزوں کے بارے میں سوچتا ہے جو اُس کی نہیں ہوتیں لیکن وہ حاصل کرنا چاہتے ہے۔
اب یہاں پر مسئلہ یہ ہے کہ کسی چیز کے بارے میں سوچنا اور اُسے حاصل کرنے کیلئے کوشش کرنا ایک الگ عمل ہے جبکہ بہت زیادہ فکر مند ہو جانا ، یہ ایک منفی پہلو ہے۔
انسان کو اچھے کی کوشش ضرور کرنی چاہیئے لیکن اس طرح کا ماحول نہیں بنانا چاہیئے کہ وہ کوشش آپ کی موجودہ زندگی کو بھی خراب کر دے اور آپ کو ڈپریشن میں لے جائے۔