- زیادہ غیر متفق
- غیر متفق
- متفق
- زیادہ متفق
- b
-
بعض اوقات انسان کو غصہ آجاتا ہے یہ ایک فطری عمل ہو سکتا ہے لیکن اسے کنٹرول کرنا چاہیئے۔
ہمیشہ یاد رکھیں ! دُنیا میں جتنے بھی غلط فیصلے ہوتے ہیں وہ تقریبا 99 فیصد غصے کی حالت میں ہی لئے جاتے ہیں۔
آپ کو غصہ آتا ہے تو کوئی مسئلہ نہیں ہے، غصہ کسی کو بھی آسکتا ہے لیکن اگر آپ غصے میں خود پر قابو نہیں پا سکتے۔خود کو غصے میں کنٹرول نہیں کر سکتے تو آپ لازماً خود کا بھی نقصان کریں گے اور جس محکمہ میں آپ کام کر رہے ہیں اُس کی ساکھ کو بھی آپ کی وجہ سے نقصان پہنچے گا۔
ایسے لوگ جو اپنے غصہ پر قابلو پانے میں ناکام رہتے ہیں اِنہیں و کسی بھی محکمہ، معاشرہ یا خاندان میں سخت ناپسند کیا جاتا ہے۔اس لئے اپنے غصے کو قابو میں کرنا سیکھیں تاکہ پریکٹیکل زندگی کے ساتھ ساتھ آپ سائیکومیٹرک پیپرز میں بھی کامیاب ہو سکیں۔