- زیادہ غیر متفق
- غیر متفق
- متفق
- زیادہ متفق
- a
-
انسان کے جذبات حالات کے مطابق ہونے چاہیئے۔اگر آپ کو کامیابی ملی ہے، گھر میں سکون ہے، آپ صحت مند زندگی گزار رہے ہیں ، اپنے اہداف کی تکمیل کر ر ہے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کی زندگی مثبت جانب راواں دواں ہے۔
ایسی صورتحال میں خود کو پُراُمید، خوش اور مطمئن محسوس کرنا چاہیئے۔ایسی صورتحال میں اُداسی، مایوسی یا خالی پن محسوس کرنا معمول کا حصہ نہیں ہونا چاہیئے۔
اگر کوئی شخص اچھے بُرے دونوں طرح کے حالات میں مایوسی، اُداسی یا خالی پن محسوس کرتا ہے تو وہ کسی جذباتی یا ذہنی مسائل مثلاً ڈپریشن وغیرہ کا شکار ہو سکتا ہے اور کسی بھی محکمہ میں ڈپریشن کے شکار لوگوں کو منتخب نہیں کیا جاتا۔