- زیادہ غیر متفق
- غیر متفق
- متفق
- زیادہ متفق
- b
-
اگر آپ ایسے فقرات کو متفق یا زیادہ متفق کے ساتھ قبول کریں گے تو یہ آپ کے خلاف جائے گا۔یہ فقرہ آپ کی جلد بازی کی طبیعت ظاہر کرے گا جو آپ کو نقصان پہنچائے گی۔
کسی بھی کام کو سوچ سمجھ کر کرنا چاہیئے۔جلدی بازی میں اور سوچے سمجھے بغیر سرانجام دیئے گئے کام پر پچھتا وے کے مواقع زیادہ ہوتے ہیں۔
اگر ہم ایسے فقرات کو غیرمتفق کی صورت میں قبول کریں گے تو یہ آپ کے فائدے میں جائے گا ، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ ایک ذمہ دار اور مستقل مزاج شخص ہیں۔ آپ زندگی کا ہر کام سوچ سمجھ کر کرتے ہیں تاکہ نقصان کے خطرات کم سے کم ہوں۔
آپ لوگوں نے کسی بھی محکمہ میں منتخب ہونے کے بعد لوگوں کو سروسز مہیا کرنی ہیں ، اگر آپ سوچ بچار سے کام لیتے ہیں تو یہ بہت ہی اچھی عادت ہے۔