CTS Past Papers Psychometric MCQs Rescue 1122

میں دوسروں کے مقابلے میں آسانی سے رونے لگتا ہوں، میری آنکھیں بھر آتی ہیں۔

  • زیادہ غیر متفق
  • غیر متفق
  • متفق
  • زیادہ متفق
  • b
  • کسی کے حالات دیکھ کر، کسی کی رُوداد سُن کر کسی کو بھی رونا آ سکتا ہےلیکن رونے لگ جانا ، حوصلہ ہار بیٹھنا ،دوسروں کو حوصلہ دینے کی بجائے خود ایسی حالت میں آجانا کہ آپ کو حوصلہ دینے کی ضرورت پڑ جائے، یہ ایک مثبت رویہ نہیں ہے۔
    آپ ریسکیو 1122 یا کسی بھی محکمہ میں جا رہے ہیں وہاں آپ کو بہت سے بے یارومددگار لوگ ملیں گے، جن کی باتیں سُن کر، حالات دیکھ کر آپ اگر رونے لگیں گے تو کام کیسے چلے گا؟
    آپ کو تو چاہیئے کہ ایسے لوگوں کو حوصلہ دیں، تسلی دیں۔اگر آپ خود ہی حوصلہ ہار بیٹھے تو اُن کی مدد کون کرے گا ؟ اُن کے مسائل کون حل کریں گا؟
    ریسکیو 1122 میں تو آپ کو روزانہ ایسے لوگوں سے ملنا ہے جو دُکھی ہوں گے، پریشان ہوں گے، اگر آپ ایک کمزور دل انسان ہیں تو آپ ڈیوٹی بہتر طریقے سے سرانجام نہیں دے سکیں گے اور اس سے محکمہ کی بدنامی ہو گی۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *