- 13
- 15
- 17
- 19
- c
-
مسلمانوں پر پانچ نمازیں فرض ہیں جن میں فجر ، ظہر، عصر، مغرب اور عشاہ شامل ہیں۔
نمازِ فجر میں 2 فرض ہیں۔
نمازِ ظہر میں 4 فرض ہیں۔
نمازِ عصر میں 4 فرض ہیں۔
نمازِ مغرب میں 3 فرض ہیں۔
نمازِ عشاء میں 4 فرض ہیں۔