- بچوں کے بازو میں ایک نرو ہوتی ہے جسکے زخمی ہونے سے فالج ہو سکتا ہے۔
- بچوں کے بازو میں ایک رگ ہوتی ہے جس کے زخمی ہونے سے فالج ہو سکتا ہے
- بچوں کے بازو میں ایک نرو ہوتی ہے جس کے زخمی ہونے سے شو گر ہو سکتی ہے۔
- ان میں سے کوئی نہیں
- A
-
کوئی بھی انجیکشن لگانے کا بنیادی اصُول یہ ہے کہ دستانے پہن لیں۔جہاں انجیکشن لگانا ہے اُس جگہ کے مسلز کو ریلیکس رکھیں۔
انجیکشن کے بعد جراثیم کُش وائپ کا استمعال کریں۔انجیکشن لگاتے وقت سوئی کو آگے پیچھے نہ کریں۔