- پھیپھڑوں کی بیماری
- آنکھوں کی بیماری
- دل کی بیماری
- ان میں سے کوئی نہیں
- A
-
نمونیا پھیپھڑوں کی بیماری ہے۔
پھیپھڑوں کا یہ انفیکشن جسے نمونیا کہا جاتا ہے کسی بھی عمر کے فرد کو لاحق ہو سکتا ہے لیکن یہ انفیکشن زیادہ تر دو سال سے کم عمر کے بچوں اور 65 سال سے زائد عمر کے لوگوں میں پایا گیا ہے۔جس کی وجہ یہ کہ اس عمر کے افراد میں قوت مدافعت کم ہوتی ہے۔
سگریٹ نوشی اور شراب نوشی نمونیا کے حملے کے امکانات کو بڑھاتی ہے۔