Education Department Lecturer (Urdu) PPSC Past Papers Urdu MCQs

واردات کس کے افسانوں کا مجموعہ ہے ؟

  • سجاد حیدر ریلدرم
  • منشی پریم چند
  • رابندرہ سنگھ
  • احمد ندیم قاسمی
  • B
  • واردات منشی پریم چند کے افسانوں کا آخری مجموعہ ہے۔جسے منشی پریم چند کی وفات کے بعد 1937 میں شائع کیا گیا۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *