Islamic Study MCQs Ministry of Religious Affairs (MORA) Moavineen E Hujjaj NTS Past Papers

وہ جگہ جہاں ابراہیم علیہ السلام نے کھڑے ہو کر خانہ کعبہ کی تعمیر کی، کیا کہلاتا ہے؟

  • مقامِ ابراہیم
  • مقامِ اسماعیل
  • مقامِ نوح
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • مقامِ ابراہیم وہ پتھر ہے جو بیت اللہ کی تعمیر کے وقت ابراہیم علیہ السلام نے اپنے قد سے اونچی دیوار قائم کرنے کیلئے استمعال کیا تھا تاکہ وہ اِس پر کھڑے ہو کر دیوار تعمیر کر سکیں۔
    مقام ابراہیم خانہ کعبہ سے تقریبا سوا تیرہ میٹرز مشرق میں واقع ہے۔
    مقامِ ابراہیم کا ذکر قرآنِ مجید میں سورہ البقرہ آیت نمبر 25 میں موجود ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *