Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

ٹی ٹی کے دو ٹیکے کتنا عرصہ تک مؤثر رہتے ہیں؟

  • ایک سال
  • تین سال
  • پانچ سال
  • سات سال
  • B
  • ٹی ٹی کے دو ٹیکے تشنج سے تین سال تک محفوظ رکھتے ہیں۔
    ٹی ٹی کے تین ٹیکے تشنج سے 5 سال تک محفوظ رکھتے ہیں۔
    ٹی ٹی کے چار ٹیکے تشنج سے دس سال تک محفوظ رکھتے ہیں۔
    ٹی ٹی کے پانچ ٹیکے تشنج سے 20 سال تک محفوظ رکھتے ہیں۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *