PPSC Past Papers Revenue Department Tehsildar Urdu MCQs

پانی وانی، روٹی ووٹی ، ان میں وانی اور ووٹی گرائمر کی رو سے کیا ہے؟

  • کلمہ
  • مہمل
  • دونوں اے اور بی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • روٹی اور پانی کلمہ ہے جبکہ وانی اور ووٹی مہمل ہے۔
    ایسا اسم جس کا کوئی مطلب بنتا ہو، اسے کلمہ کہتے ہیں۔
    ایسا اسم جس کا کوئی مطلب نہ بنتا ہو اسے مہمل کہتے ہیں۔

View More Details >>

One Comment to “پانی وانی، روٹی ووٹی ، ان میں وانی اور ووٹی گرائمر کی رو سے کیا ہے؟”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *