Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

پاکستان میں پولیو کی مہم پہلی بار کب چلائی گئی؟

  • 1990
  • 1992
  • 1994
  • 1996
  • C
  • ولیو کا وائرس منہ کے ذریعہ خوراک کی نالی میں چلا جاتا ہے اور خوارک کی نالی میں نشو ونما پاتا اور پاخانہ کے ذریعہ خارج ہو جاتا ہے۔اور اس طرح یہ پولیو کا جراثیم آگے پھیل جاتا ہے۔
    پولیو کا وائرس ایک خطرناک وائرس ہے جو 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو نہ صرف مفلوج کر سکتا ہے بلکہ موت کا سبب بھی بن سکتا ہے۔
    پولیو کی ویکسین کی ایک ڈوز دو قطروں پر مشتمل ہوتی ہے۔ پولیو کی ایک وائل میں 20 خوراکیں ہوتی ہیں۔

View More Details >>

One Comment to “پاکستان میں پولیو کی مہم پہلی بار کب چلائی گئی؟”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *