Bill Distributor Wapda Pakistan Studies MCQs WAPDA Department

پاکستان کا سب سے بڑا ڈیم کون سا ہے؟

  • منگلا ڈیم
  • کالا باغ ڈیم
  • تربیلا ڈیم
  • وارسک ڈیم
  • C
  • تربیلا ڈیم دنیا کا سب سے بڑا مٹی سے بنا ڈیم ہے۔
    تربیلا ڈیم کی تعمیرات کا کام 1968 میں شروع ہوا، اور 1976 میں تعمیراتی کام مکمل ہوا۔
    تربیلا ڈیم ، صوابی ، خیبر پختونخواہ میں واقع ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *