Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

پاکستان کا پہلا پرائیویٹ ٹی وی چینل کونسا تھا؟

  • پی ٹی وی
  • ایس ٹی این
  • جیو نیوز
  • اے آر وائے نیوز
  • B
  • ایس ٹی این ، شالیمار ٹیلی ویژن نیٹ ورک کا مخفف ہے۔ یہ پاکستان کا پہلا سیمی گورنمنٹ چینل بھی ہے۔ ایس ٹی این کا پرانا نام پی ٹی این تھا۔ پی ٹی این، پیپلز ٹیلی ویژن نیٹ ورک کا مخفف ہے۔ پی ٹی این نے 1990 میں ٹرانسمیشن کا آغاز کیا۔ پی ٹی این کا نام 1991 میں بدل کر ایس ٹی این کر دیا گیا۔ ایس ٹی این سے بدل کر 1999 میں چینل تھری کر دیا گیا۔اور 2005 میں چینل تھری سے بدل کر اے ٹی وی کر دیا گیا۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *