Current Affairs MCQs Interview MCQs

پاکستان کرکٹ بورڈ کے موجودہ چیئر مین کون ہیں؟

  • رمیز راجہ
  • نجم سیٹھی
  • سید محسن رضا نقوی
  • ذکا اشرف
  • c
  • پاکستان کرکٹ بورڈ کو 1949 میں قائم کیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے موجودہ چیئر مین سید محسن رضا نقوی ہیں ۔آپ 6 فروری 2024سے بطور چیئرمین پی سی بی خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔آپ پی سی بی کے 37 ویں چیئر مین ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین کے عہدہ کی میعاد تین سال ہوتی ہے۔

View More Details >>

One Comment to “پاکستان کرکٹ بورڈ کے موجودہ چیئر مین کون ہیں؟”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *