- قائد اعظم محمد علی جناح
- علامہ محمد اقبال
- لیاقت علی خان
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
نوابزادہ لیاقت علی خان 14 اگست 1947 سے 16 اکتوبر 1951 تک وزیر اعظم پاکستان کے عہدے پر فائز رہے۔
آپ کو پاکستان کے پہلے وزیر اعظم ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان کے پہلے وزیر دفاع اور پہلے وزیر خارجہ ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔