- 04
- 06
- 08
- 10
- A
-
پولو کھیل کے کھلاڑی یاد رکھنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ پولو لفظ میں حروف کی تعداد چار ہے اور اسی مناسبت سے آپ آسانی سے یاد رکھ سکتے ہیں کہ پولو کھیل میں 04 کھلاڑی ہوتے ہیں۔