- 1700
- 1797
- 1800
- 1820
- B
-
پیرا شوٹ ایک ایسی ڈیوائس ہے جس کی مدد سے کسی بلند بلڈنگ ، پہاڑ یا ہوائی جہاز سے ہوا میں نیچے زمین پر آیا جاتا ہے۔
پیرا شوٹ کی مدد سے پہلی بار چھلانگ لگانے والا سپین کا ایک شہری تھا جس کا نام ارمن فائر مین تھا۔اس نے پہلی بار پیرا شوٹ کی مدد سے 852 میں ایک ٹاور سے چھلانگ لگائی۔
موجودہ جدید پیرا شوٹ کو 18 ویں صدی میں تیار کیا گیا۔